مسیح الدجال

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دجال جو قرب قیامت میں پیدا ہوگا اور خدائی کا دعویٰ کرے گا، دجال، اسلامی ادبیات میں المسیح کا لفظ دو اشخاص کے لیے لقب کے طور پر مستعمل ہے، ایک حضرت عیسٰی بن مریم کے لیے اور دوسرا دجال کے لیے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - دجال جو قرب قیامت میں پیدا ہوگا اور خدائی کا دعویٰ کرے گا، دجال، اسلامی ادبیات میں المسیح کا لفظ دو اشخاص کے لیے لقب کے طور پر مستعمل ہے، ایک حضرت عیسٰی بن مریم کے لیے اور دوسرا دجال کے لیے۔